• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کرم میں ایک مرتبہ پھر حالات کشیدہ، فائرنگ، 4 افراد ہلاک

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع کرم میں ایک بار پھر حالات بگڑ گئے ہیں، مخالف گروہوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں، شینگک میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کھیتوں میں موجود افراد پر فائرنگ کی،2ہلاک اور3زخمی ہوئے،مقامی لوگوں نے پیچھا کرکے دونوں حملہ آوروں کوموت کے گھاٹ اتاردیا،مخالف دھڑوں میں فائرنگ کاتبادلہ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبل پنج علیزئی کے شینگک علاقے میں مخالف دھڑوں کے درمیان فائرنگ ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید