• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک بچی کے نام پر 3 کی تصاویر لگا کر زندگیاں خراب کی گئیں، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ جنگ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے غلط استعمال سے معصوم بچیوں کی زندگی خراب کرنے کی سازش کی گئی، ایک بچی کے نام پر تین بچیوں کی تصاویر لگائی گئیں، جو بچی احتجاج میں بیہوش ہوگئی تھی اسکی بھی ویڈیو لگائی گئی، تحریکِ فساد والے نے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے معاملے کو ہوا دیا،کسی کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائیں، ہم پوری معاونت کرینگے۔
اہم خبریں سے مزید