• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو گروپوں میں لڑائی، چھریاں لگنے سے چار افراد زخمی

ملتان ( سٹاف رپورٹر)) اڈا بند بوسن کے قریب پرانی رنجش پر دو گروپوں میں فائرنگ ، چھریاں لگنے سے چار افراد زخمی ایک کی حالت تشویشناک ، اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقعہ پر پہنچ گئیں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے مقامی پولیس کی موجودگی میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ہے زخمی ہوئے والوں میں محمد عاصم عمر 25 سال ، 21 سالہ اسلام ، 32 سالہ قاسم اور 22 سالہ محمد عقیل شامل ہے ۔
ملتان سے مزید