• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انجمن تاجران دولت گیٹ الیکشن ،اتحاد گروپ تیسری مرتبہ بلا مقابلہ کامیاب

ملتان (سٹاف رپورٹر) انجمن تاجران دولت گیٹ کے الیکشن 2024/2028 میں اتحاد گروپ نے تیسری مرتبہ بلا مقابلہ کامیابی حاصل کر لی،کسی بھی مخالف گروپ نے کاغذات نامزدگی جمع نہ کرائے، نو منتخب عہدے داران کی بلا مقابلہ جیت پر حامیوں نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور اس موقع پر مٹھائی تقسیم کی گئی۔
ملتان سے مزید