• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک محمد ابراہیم انتقال کر گئے، نماز جنازہ ادا، قل خوانی اتوار کو ہوگی

ملتان (سٹاف رپورٹر) معروف کاروباری شخصیت اورسماجی رہنماملک عامر شہزاد اور احمد ملک کے والد ملک محمد ابراہیم قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اور انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا،نماز جنازہ میں خواجہ محمد عثمان، عدنان چغتائی،احمد چغتائی،شیخ محمد افضل، اظہر بلوچ ، عرفان بلوچ،سلیم الرحمن میو،شوکت اشفاق،عرفان شاہ،محمد جمیل،محمد سمیع،ماجد جانگلہ،تابش درانی، خواجہ عمار یاسر،شبیر قریشی سمیت سیاسی وسماجی شخصیات ،تاجر وں، صنعتکاروں معززین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی، مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قل خوانی اتوار کو ہو گی۔
ملتان سے مزید