• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے، بشپ یوسف سوہن

ملتان(سٹاف رپورٹر)کیتھولک بشپ آف ملتان و چیئرمین قومی کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ بشپ یوسف سوہن اور قومی کمیشن برائے بین المذاہب و بین الکلیسائی مکالمہ کے نیشنل ایگزیکٹیو سیکریٹری سیموئیل کلیمنٹ نے کہا ہے کہ بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی ضرورت ہے،ہم مختلف مذاہب کے مابین اچھے تعلقات قائم کرکے محبتوں کو پروان چڑھانے کے لئے کوشاں ہیں۔
ملتان سے مزید