• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) نائب امیر و صدر سیاسی کمیٹی جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ آج بروز ہفتہ ایک روزہ دورہ پر ملتان آئیں گے،ملتان میڈیا سینٹر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لیاقت بلوچ جماعت اسلامی پاکستان کی جاری ممبر سازی مہم کا جائزہ لیں گے اور اس کے علاوہ دیگر سیاسی و تنظیمی پروگرامات میں شرکت کریں گے۔
ملتان سے مزید