• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی کالج میں توڑ پھوڑ،5نوجوان گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) رشید آباد کے قریب نجی کالج میں نامعلوم نوجوانوں نے حملہ کرکے کالج میں توڑ پھوڑ کی اور مرکزی گیٹ توڑ دیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پانچ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا جب کہ دیگر موٹرسائیکلوں پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،پکڑے گئے نوجوانوں کو تھانہ منتقل کرنے کے بعد پولیس کارروائی میں مصروف ہے۔
ملتان سے مزید