• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملتان سے تعلق رکھنے والی لیگی خاتون رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین کو ملتان میں اہم ذمہ داری دینے کا گرین سگنل دے دیا ہے، لاہور میں سلطانہ شاہین سے کی گئی ملاقات میں حمزہ شہباز نے ان کی پارٹی کے لیے دیرینہ خدمات کو سراہا اور خواتین کے مسائل کے حل کے لیے دن رات جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا ہے کہ سلطانہ شاہین پارٹی کا سرمایہ ہے۔
ملتان سے مزید