• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن کا خواجہ غفار کی رہائی کا مطالبہ

ملتان(سٹاف رپورٹر ) کیمسٹ ریٹیلرز ایسوسی ایشن ملتان کے صدر جاوید حنیف نے کیمسٹ ایسوسی ایشن شجاع آباد کے صدر خواجہ عبدالغفار کی جھوٹے مقدمے میں گرفتاری کی پرزور مذمت کی ہے اورپولیس اور انتظامیہ کو انتباہ کیا ہے کہ ایسوسی ایشن کے عہدے دار کو جلد رہا نہ کیا گیا تو پورے جنوبی پنجاب میں ہڑتال کی کال دی جائے گی۔
ملتان سے مزید