• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی رہنماؤں کا آتش بازی سے متاثرہ گھر کا معائنہ، لواحقین سے تعزیت

ملتان (سٹاف رپورٹر) ن لیگی رہنما سابق ایم این اے شیخ طارق رشید ، حاجی جاوید اختر انصاری ،عمر فاروق بھٹی ، ملک انور علی آتش بازی کا سامان پھٹنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کے گھر گئے اور مریم نواز شریف کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا اور تعزیت کی اور گرنے والے مکان کی جگہ کا معائنہ کیا۔
ملتان سے مزید