• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مساج سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے نجی ہوٹل پر چھاپہ، عورتوں سمیت 7 افراد گرفتار

ملتان( سٹاف رپورٹر ) مساج سینٹر کی آڑ میں جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے نجی ہوٹل پر چھاپہ ، عورتوں سمیت 7افراد ،تھانہ کینٹ پولیس نے حساس اداروں کی نشاندہی پرمساج سینٹر کے نام پر جسم فروشی کا دھندہ کرنے والے نشتر موڑ پر قائم ہوٹل میں چھاپہ مارا جہاں پر نازیبا حرکات کرتے ہوئے عورتوں سمیت7افراد کو گرفتار کرکے شراب برآمد کرلی ۔
ملتان سے مزید