• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر )نامعلوم ملزمان کیخلاف قتل کا مقدمہ درج،تھانہ بستی ملوک پولیس کو پیر کالونی کے رہائشی محمد فیصل نے بتایا کہ میں اپنے بھائی عامر اور ساجدہ بی بی کے ساتھ اپنی اپنی موٹرسائیکلوں پر جارہے تھے کہ عقب سے دونامعلوم افراد نے سیدھے فائر بھائی عامر اور ساجدہ بی بی پر کیے جو خون میں لت پت ہوکر زمین پر گرگئے اور ملزمان فرار ہوگئے ،بھائی عامر اور ساجدہ بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی خالق حقیقی سے جاملے۔
ملتان سے مزید