• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 93 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمات

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں شہر کے مختلف چوکوں اور سڑکوں پر حکومت کیخلاف احتجاج کرنے اور نعرے بازی پر مختلف تھانوں میں93نامزد ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔
ملتان سے مزید