• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایف آئی اے کے مطابق ممنوعہ، غیر معیاری ، غیر رجسٹرڈ اور زائد المعیاد ادویات کی تیاری و خریدوفروخت میں ملوث عناصر سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گودام پر چھاپہ چھاپہ مار کارروائی میں ملزم شہزاد آفتاب کو گرفتار کرلیا گیا، برآمد شدہ ادویات میں ملٹی وٹامن سپلیمنٹ ، سکن کنڈیشنر اور اینٹی بائیوٹک ادویات شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید