• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگھوپیر میں غیرت کے نام پر خاتون کو قتل کردیا گیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)منگھوپیر تھانہ کی حدود خیر آباد امن چوک کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 18سالہ رضیہ زوجہ علی گوہر جاں بحق ہوگئی ،مقتولہ کی علی گوہر کے ساتھ ایک سال قبل شادی ہوئی تھی،پولیس نے مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہدرج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے جس میں مقتولہ کے بھنوئی پر شک کا اظہار کیا ہے،پولیس نے واقعہ غیر کے نام پر قتل کا واقعہ قرار دیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید