• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمڑا انڈسٹری، ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بعد دوسری بڑی صنعت، حکومت مراعات دے، دانش امان

کراچی (پ ر) ڈائریکٹر پاکستان نیوی ایجو کیشن ٹرست دانش امان نے پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کا چارج سمبھالنے کے بعد ڈپٹی پیٹرن ان چیف کاٹی زبیر چھایا ،چیئر مین آباد حسن بخشی ،صدر کاٹی جنید نقی اللہ والا اور دیگر کے ہمراہ قائد اعظم کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی،اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کی چمڑا انڈسٹری ،ٹیکسٹائل انڈسٹری کے بعد دوسری بڑی صنعت ہے ،حکومت کو چاہئے کہ وہ چمڑا انڈسٹری سے وابستہ تاجروں کو ٹیکسوں میں زیادہ سے زیادہ ریلیف اور مراعات فراہم کرے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید