• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کا اغوا اور قتل عزیر بلوچ اور دیگر کے بیانات قلمبند

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انسدادد ہشت گردی عدالت میں عزیر بلوچ و دیگر کے خلاف پولیس اہلکار سمیت 4 افراد کے اغوا اور قتل کے کیس کی سماعت ہوئی، عزیر بلوچ سمیت 3 ملزمان کے بیانات قلمبند کرلیے گئے ،عزیز بلوچ کا اپنے بیان میں کہناتھا کہ میرا اس قتل اور مقدمہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید