• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کیلئے آن لائن رجسٹریشن فارم کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ سے الحاق شدہ گورنمنٹ اور نجی اسکولوں کیلئے نئے اور بہتر آن لائن پورٹل کا آغازکیا جا رہا ہے،پورٹل پر موجود رجسٹریشن فارم کو تمام بور ڈ سے الحاق شدہ نئے اور پرانے اسکولز لازمی ڈاؤن لوڈ کر کے پُر کریں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید