• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمرجنگ ٹی 20: پاکستان اور عمان آج مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) مسقط میں اے سی سی ایمرجنگ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی ٹیم اپنا دوسرا میچ پیر کو میزبان عمان کے خلاف کھیلے گی۔ بھارتی اے نے پاکستان شاہینز کو سات رنز سے شکست دی تھی۔ بھارت کے خلاف میچ میں 41رنز بنانے اور ایک وکٹ لینے والے عرفات منہاس نے کہا ہے کہ میچ بہت دلچسپ رہا ۔ اس میچ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا۔کوشش کریں گے کہ اگلے میچوں میں کور اپ کریں اور جیتیں۔

اسپورٹس سے مزید