• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور( اپنے نامہ نگار سے)لاہور آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں پہلے نمبر پر رہا ۔شہر میں سموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہےعلاوہ ازیں وزیر اعلی مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت نے سموگ سے بچا ؤکے لئے مصنوعی بارش کے انتظامات بھی مکمل کر لئے ہیں۔
لاہور سے مزید