• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگی رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنیکی کارروائی شروع

اسلام آباد(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو نااہل کرکے ڈی سیٹ کر نے کی کارروائی شروع ہوگئی ہے ۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھا ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ عادل بازئی کو نااہل کرکے نشست خالی قرار دی جائے ،مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے عادل بازئی کیخلاف ریفرنس اسپیکر کو بھیجا تھا۔
اہم خبریں سے مزید