• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آبادی کے تناسب سے مزید صوبے بنائے جائیں، اللہ نواز وینس

ملتان (سٹاف رپورٹر) پاکستان سرائیکی پارٹی کے مرکزی صدراللہ نواز وینس نے پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان میں برابری صرف 13 کروڑ صوبہ پنجاب کی تقسیم سے ہوسکتی ہے، پورے ملک میں روزگار حقوق وسائل اختیارات کے بارے میں بے یقینی پائی جاتی ہے، تمام جماعتوں کو فوری طور پر آئینی ترمیم لاکر ملک میں برابر آبادی کے صوبے بنائیں جائیں۔
ملتان سے مزید