• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین میونسپل کمیٹی ہرنائی کیخلاف عدم اعتماد سے پارٹی کا کوئی تعلق نہیں، پشتونخوامیپ

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ میونسپل کمیٹی ہرنائی کے چیئرمین کے خلاف عدم اعتماد سے پارٹی اور ان کے کونسلرز کا کوئی تعلق نہیںپارٹی اپنے تمام کونسلرز کو سختی سے ہدایت کرتی ہے کہ جو پارٹی کونسلر اس تحریک کا حصہ بنا اس کے خلاف پارٹی سخت تادیبی کارروائی کرے گی۔
کوئٹہ سے مزید