• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں کانگو کا ایک اور کیس سامنے آگیا فاطمہ جناح انسٹیٹیوٹ آف چیسٹ ڈیزیزز کے حکام کے مطابق 26 اکتوبر کو کوئٹہ کی رہائشی خاتون منجومہ کو ناک اور منہ سے خون آنے کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں مریضہ کے ٹیسٹ کئے گئے ٹیسٹ رپورٹ میں کانگو وائرس کی تصدیق ہونے پر مریضہ کا آئسولیشن وارڈ میں علاج شروع کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید