• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوتھ فورم فار کشمیر کے زیراہتمام یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر سائیکل ریلی

کوئٹہ(خ ن) یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام بلوچستان اسمبلی عمارت کے سامنے سے نکالی گئی، ریلی شرکاء نے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم اٹھارکھے تھے جبکہ بازوپر سیاہ پٹیاں باندھی ہوئی تھیں۔ ریلی شہر کی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی الحمد اسلامک یونیورسٹی ائیرپورٹ روڈ کوئٹہ پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور آج کا دن کشمیر کی تاریخ کا سیاہ
کوئٹہ سے مزید