• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تنظیم اسلامی کے مرکزی امیر آج جامع مسجد الہدیٰ میں خطاب کرینگے

کوئٹہ ( پ ر) تنظیم اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر شجاع الدین شیخ بلوچستان کے تین روزہ دورے پر گزشتہ روز کوئٹہ پہنچے۔وہ آج اتوار کو الہدیٰ جامع مسجد سٹیلائٹ ٹاؤن نزد گیلانی ہسپتال منی مارکیٹ بعد نماز مغرب قراآن کریم اور ہم کے موضوع پر لیکچر دینگےجبکہ صبح تا دوپہر تنظیمی و تربیتی پروگرام میں حلقہ بلوچستان کے ذمہ داران سے باہمی خصوصی مشاورت کی اور صوبہ کے سلگتے مسائل سے بھی آگہی حاصل کی۔
کوئٹہ سے مزید