• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں ہفتے کو موسم خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت30، گوادر34، قلات25، تربت40،سبی37اور نوکنڈی میں 37ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج اتوار کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید