• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزراء علی مددجتک اوربخت محمدکاکڑ میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ(پ ر) پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر زراعت میر علی مدد جتک سے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ اور قبائلی وسماجی رہنما میر ساجد جان دشتی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال خصوصا ًسیاسی صورتحال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
کوئٹہ سے مزید