• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر قیصر عباس گوندل کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت

لندن ( پ ر)برٹش پاکستانی مئیرز ایسوسی ایشن کے وائس چئیرمین و تھرک کونسل کے شیڈو کیبنٹ ممبر فار کمیونٹی پارٹنرشپس کونسلر قیصر عباس گوندل نے میری ٹائم ولنٹئیر سروس کی تیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے ہز رائل ہائنس پرنس مائیکل آف کینٹ اور لارڈ مئیر آف لندن الڈرمین پروفیسر مائیکل مینیلی سمیت متعدد ممبران اور کونسلرز سے ملاقاتیں کیں۔ تقریب کا اہتمام لندن کے قدیم چرچ آل ہالووہز آف ٹاور میں کیا گیا۔
یورپ سے سے مزید