• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویانا میں کل بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج ہوگا

ویانا(اکرم باجوہ) آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں 27 اکتو یوم سیاہ کے موقع بھارتی سفارتخانہ ویانا کے سامنے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجحتی کیا جائے گا۔ کشمیر پر بھارت کے غاصبانہ تسلط کے خلاف ریلی نکالی جائے گی اور ممتاز کشمیری رہنماچیئرمین کشمیر فریڈم فرنٹ پروفیسر مسرت شوکت اعوان کی قیادت میں بھارتی سفارتخانہ ویانا کے سامنے ایک بھرپور پر امن احتجاج ریلوے اسٹیشن U4 کار پلاٹس کے مقام پر کیا جائے گا۔ پاکستانی کمیونٹی سے بھرپورشرکت کی استعداد کی گئی ہے۔ احتجاج کا اہتمام پاکستان پریس کلب آسٹریا کی جانب سے کیا جا رہا ہے۔
یورپ سے سے مزید