• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وفد نے چین میں ہونیوالی میڈیکل کانفرنس کی نمائندگی کی

لاہور ( جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے 4رکنی وفد نے وائس چانسلر پروفیسر احسن وحید راٹھور کی قیادت میں 24 تا 27 اکتوبر کو چین کے شہر کنمنگ میں ہونے والی جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میڈیکل ایجوکیشن اینڈ سروس الائنس (ایس ایس اے ایم ای ایس اے) کی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ کانفرنس کنمنگ میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) کی میزبانی میں ہوئی ۔
لاہور سے مزید