لاہور(کرائم رپورٹر سے)ہیئرپولیس نےفوکل پرسن کیخلاف سکیورٹی ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا، فوکل پرسن علی شاہ جہاں چینی شہری کو سکیورٹی ایس او پیز کے خلاف باہر لے گیا، چینی شہری کی جان کو خطرے میں ڈالا۔ پولیس ترجمان کے مطابق مقدمہ درج کرکے فوکل پرسن کو گرفتار کر لیاگیا۔