کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان شعبہ کراچی مضافاتی کمیٹی کے جوائنٹ انچارج مقبول احمد ابڑو کے جواں سالہ بیٹے کے انتقال پر اراکین مرکزی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،دریں اثنانمازہ جنازہ اور تدفین میں انیس قائم خانی،شبیر قائم خانی،اشفاق منگی سمیت دیگر اراکین، مرحوم کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔