• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

13 کروڑ روپے ڈکیتی کیس، ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے پی ای سی ایچ ایس میں تیرہ کروڑ روپے ڈکیتی کے کیس میں ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پی ای سی ایچ ایس میں تیرہ کروڑ روپے ڈکیتی کیس میں دلچسپ موڑ آگیا۔ڈکیتی کرنے والے ٹک ٹاکرز پھر پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔پولیس ملزمان کا ایک بار پھر جسمانی ریمانڈ لینے میں کامیاب ہوگئی۔ملزمان میں نمرہ شاہ، شہریار، يسرا اور شہروز شامل ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید