کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیو کراچی میں ندی سے نومولود بچی کی لاش ملی ہے،تفصیلات کے مطابق نیو کراچی تھانہ کی حدود بسم اللہ اسٹاپ کے قریب ندی میں نومولود بچی کی لاش کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو ندی سے نکال ایدھی سرد خانہ منتقل کردی ۔