• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میونسپل کمشنر لانڈھی قواعد کیخلاف ورزی کررہے ہیں، چیئرمین کا حکومت کو خط

کراچی (اسٹاف رپورٹر)چیئرمین لانڈھی ٹاؤن عبدالجمیل خان نے میونسپل کمشنر لانڈھی محمد ابراہیم عمرانی کے حکومت سندھ کی جانب سے دئیے گئے اختیارات سے بار بار تجاوز، چئیرمین کے احکامات رد کرنے پر حکومت سندھ کو کارروائی کے لئے خط لکھ دیا ، خط میں کہا گیا ہے کہ میونسپل کمشنر لانڈھی کھلم کھلا قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چئیرمین کے اختیارات کو چیلنج کررہے ہیں چئیرمین کی مرضی کے بغیر از خود دیگر کونسل سے آئے ہوئے افسران کی جوائنگ ٹرانسفر پوسٹنگ کو اپنا معمول بنایا ہواہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید