• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر )جیکسن پولیس نے گلشن سکندرآباد میں کارروائی کرکے مبینہ طورپر منشیات فروشی میں ملوث 2خواتین ثریا بی بی اور علیزہ خان کوگرفتار کرکے 141گرام آئس، موبائل فون اور نقدی برآمدکرلی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید