• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خانوادہ مرحوم سید جاوید علی زیدی کی جانب سے سالانہ مجلسِ عزاء و برسی آج بروز اتوار بتاریخ 27 جولائی یکم صفر المظفر بمقام آر-1092، سیکٹر 16اے، بفرزون نزد پیپلز چورنگی 9بجے شب منعقد ہوگی۔ مجلس سے خطاب ذاکرِ اہلبیت محسن عباس کاظمی کرینگے جبکہ نوحہ خوانی انجمنِ ظفر الایمان(اسد آغا بھائی) کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید