کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر سٹی تھانے کی حدود مسرت کالونی میں واقع گھر میں نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 25 سالہ خاتون عظمیٰ انصاری دختر محمد شفیع انصاری زخمی ہو گئی ، شرافی گوٹھ تھانے کی حدود میں 8 سالہ اذان ولد فہیم اندھی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا۔