• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روٹری انٹرنیشنل سماجی خدمات کی وجہ سے دنیا بھر میں ثانی نہیں رکھتا، شیخ امتیاز

کراچی (پ ر) روٹری انٹرنیشنل اپنی سماجی خدمات کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا ثانی نہیں رکھتایہ بات ڈسٹرکٹ چیئر پیس اینڈ کانفلکٹ ریزولوشن 2026-2025 شیخ امتیاز حسین نے نئے روٹری انٹرنیشنل سال 2026-2025 کے آغاز پر گزشتہ سال کامیابی کے ساتھ سماجی خدمات سر انجام دینے والے ڈسٹرکٹ گورنر ایم رضوان آڈھیا ، ڈسٹرکٹ سیکریٹری رضا تابش فاروقی اور دیگر ممبران کی کاوشوں کو سہراتے ہوئے کہی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید