• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مٹی کی لپائی کرتے ہوئے گھر کی چھت گر گئی، میاں بیوی زخمی

ملتان(سٹاف رپورٹر) فاروق پورہ چوک کے قریب ایک گھر میں کمرے کی چھت ڈالی جا رہی تھی ،مٹی کی لپائی زیادہ ہونے کی وجہ سے چھت گر گئی جس کے نتیجے میں لطیف اور اس کی بیوی ثمینہ ملبے تلے دب گئےریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ملبے تلے میاں بیوی کو کو فوری نکال لیا ، زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید