• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،5500 کلو زائدالمیعاد چائے کی پتی ضبط

ملتان (سٹاف رپورٹر) فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ،5500 کلو زائدالمیعاد چائے کی پتی ضبط ،  چک نمبر88 ٹین آر میں معروف چائے فیکٹری پر کارروائی عمل میں لائی گئی ۔انسپکشن کے دوران پتی سے بھرے بیگ پھٹے ہوئے اور ایکسپائر پائے گئے۔فوڈ اتھارٹی ٹیم نے غیر معیاری چائے کی پتی گلوبل ویسٹ منیجمنٹ کے حوالے کردی۔ چائے فوڈ بزنس آپریٹرز کو وارننگ بھی جاری کر دی گئی۔
ملتان سے مزید