• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ جیل میں دو ملزمان کی حالت خراب،نشتر ہسپتال منتقل

ملتان( سٹاف رپورٹر )ڈسٹرکٹ جیل میں دو ملزمان الطاف اور غضنفر عباس کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جنھیں علاج معالجہ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید