• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ بار کے انتخابات عبدالرحمان لسکانی ملتان اور بہاولپور ڈویژن کی سیٹ پر کامیاب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات برائے25 -2024 میں ملتان کے معروف قانون دان عبدالرحمن خان لسکانی ملتان اور بہاولپور ڈویژن کی سیٹ پر 1596 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ان کے مد مقابل پیرزادہ نیاز مصطفی قریشی نے 1371 ووٹ حاصل کیے ہیں اس طرح انہیں 225 ووٹوں کی برتری حاصل رہی اور ملتان - بہاولپور کی ایگزیکٹو کمیٹی کی نشست پر کامیاب ہوگئے۔
ملتان سے مزید