• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں ایک مرتبہ پھر خسرہ کے مریضوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے نشتر ہسپتال کے آئی سو لیشن وارڈ میں خسرہ کے شبہ میں زیر علاج مریضوں کی تعداد دس ہو گئی ہے جبکہ چلڈرن کمپلیکس سمیت دیگر سرکاری ہسپتالوں اور مراکز صحت پر بھی خسرہ میں مبتلا مریض بچے رپورٹ ہو رہے ہیں۔
ملتان سے مزید