• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دربار شاہ شمس پر دفتر بنانے کا معاملہ دربار انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کے مابین تلخ کلامی، پولیس نے معاملہ کنٹرول کیا

ملتان(سٹاف رپورٹر )دربار شاہ شمس پر دفتر بنانے کا معاملہ، دربار انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کے مابین تلخ کلامی، پولیس نے معاملہ کنٹرول کیا ، دربار شاہ شمس پر زائرین کیلئے بلڈنگ تعمیر ہوئی ہے محکمہ اوقاف والے وہاں پر دفتر یا کنٹرول روم بنانا چاہتے تھے ، متولی امام بارگاہ دربار شاہ شمس عون زاہد شمسی گروپ دیگر لوگوں کے ہمراہ پہنچااور دونوں فریقین میں تلخ جملوں کا تبادلہ شروع ہوگیا ، پولیس کی بڑی تعداد نے امام بارگاہ شاہ شمس پہنچ کر معاملہ کو کنٹرول کیا ۔
ملتان سے مزید