• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم جوڈیشل ریمانڈ پرروانہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)لڑکی کی قابل اعتراض ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے معاملے پر عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ہے ایف آئی اے نے ملزم رضا علی کو بوسن روڈ ملتان سے گرفتار کر رکھا تھا ۔
ملتان سے مزید