• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جسٹس منصور ’’تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی‘‘ کے چیئرمین مقرر

اسلام آباد (جنگ نیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے تنازعات کے حل کی متبادل کمیٹی کی تشکیل نو کر دی۔ 

اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی (اے ڈی آر) کے چیئرمین مقرر کیے گئے ہیں۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس شاہد وحید کمیٹی کے ممبران ہوں گے۔

اہم خبریں سے مزید