• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی کےوار جاری،مزید 140کیس رپورٹ، تعداد4567تک جا پہنچی

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے140 کنفرم مریض سامنے آنے کے ساتھ کنفرم مریضوں کی تعداد4567ہو گئی۔ 277مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں۔ انسداد ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 5 ہزار 146فراد کے خلاف ایف آئی آرز درج، 3256کے چالان،1803کمرشل بلڈنگ سربمہر اور 2 کروڑتیرہ لاکھ 24ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید